10 اپریل ، 2013
اسلام آباد…مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہے جس میں نگراں وزراء کے فرائض کے واضح تعین کا مطالبہ کیا ہے ۔واضح رہے کہ نگراں وزیر داخلہ کی جانب سے میاں نواز شریف کے حوالے سے دیئے گئے بیان پران پر شدید تنقید کی گئی تھی جبکہ پیپلز پارٹی نے ان کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس داخل کرنے کا اعلان کیا تھا ۔