پاکستان
10 اپریل ، 2013

نادہندگان کے نام جا ری کرنے سے اسٹیٹ بینک کی معذرت

نادہندگان کے نام جا ری کرنے سے اسٹیٹ بینک کی معذرت

کراچی…اسٹیٹ بینک نے قرض نادہندہ افراد کے نام ویب سائٹ پر جاری کرنے سے معذرت کر لی ہے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک نے الیکشن کمیشن کو باقاعدہ اور تحریری طور پرآگاہ کر دیاہے،ذرائع کے مطابق خط میں عذر پیش کر تے ہو ئے لکھا گیا ہے کہ کسی بھی شخص کو نوٹس جاری کرنا اور اسے سننا لازمی ہے اورنام عام کرنے سے قبل اسے نوٹس دینا بھی لازم ہے۔

مزید خبریں :