10 اپریل ، 2013
ملتان… جعلی ڈگری کیس میں جمشیددستی کو دی گئی سزا کالعدم قرار دے دی گئی۔ لاہورہائیکورٹ کی ملتان بنچ نے جمشید دستی کی سزاکالعدم قرار دیتے ہوئے رہا کر نے کا بھی حکم دیا ۔مظفر گڑھ کی عدالت نے جمشیددستی کوجعلی ڈگری پر3سال قیداور5ہزارروپے جرمانے کی سزاسنائی تھی۔