پاکستان
10 اپریل ، 2013

وفاق وصوبائی حکومتیں مشترکہ تعاون سے انتخابی عمل مکمل کریں گی ، کھوسو

وفاق وصوبائی حکومتیں مشترکہ تعاون سے انتخابی عمل مکمل کریں گی ، کھوسو

کوئٹہ…وفاق وصوبائی حکومتیں مشترکہ تعاون سے انتخابی عمل مکمل کریں گی ، کھوسونگراں وزیراعظم میرہزارخان کھوسو دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے۔اُنہوں نے گورنر ہاوٴس کوئٹہ میں گورنربلوچستان ،نگراں وزیراعلی اور دیگرسیاسی جماعتوں کے قائدین سے ملاقاتیں کیں۔ وزیراعظم کی زیرصدارت بلوچستان میں امن وامان اورترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس ہوا۔جس میں گوادرڈیپ سی پورٹ منصوبے سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ میرہزارخان کھوسونے سبی،ڈیرہ اللہ یار،جھل مگسی اور نصیرآباد میں زرعی نظام میں بہتری اورصوبے کے مختلف اضلاع میں پاسپورٹ دفاترقائم کرنے کی ہدایت کی۔

مزید خبریں :