12 اپریل ، 2013
کراچی…ارشد پپوکے قتل میں3ایس ایچ اوزکے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ارشد پپو قتل کیس میں تینوں ایس ایچ او زکے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔ایف آئی آرکلری، بغدادی اور کلاکوٹ کے ایس ایچ اوز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ایس ایچ اوکلاکوٹ یوسف بلوچ زخمی حالت میں گرفتارہے۔