پاکستان
16 اپریل ، 2013

پشاور میں پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوار کے گھر میں دھماکا

پشاور میں پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوار کے گھر میں دھماکا

پشاور…پشاور کے علاقے گل بہار میں این اے پشاور ون سے پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوارذوالفقار افغانی کے گھر میں دھماکاہوا ۔تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق دھماخیزمواد پیپلزپارٹی پشاور کے صدر اور این اے ون سے پارٹی امیدوار ذوالفقار افغانی کے گھر کی چھت پر نصب کیا گیا تھا۔جسے ٹائم ڈیوائس کے ذریعے اڑا دیا گیا۔ دھماکے سے مکان کی دیواروں کو معمولی نقصان پہنچا۔

مزید خبریں :