17 اپریل ، 2013
فیصل آباد… سیشن کورٹ میں فائرنگ سے 2افراد زخمی ہو گئے ،پولیس کے مطابق سیشن کورٹ میں فائرنگ سرفراز ایڈووکیٹ نے اس وقت کی جب باپ اور بیٹا عدالت میں پیشی پر آئے۔ فائرنگ کرنے والے ایک ملزم کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔