پاکستان
17 اپریل ، 2013

بے نظیر قتل کیس میں پرویز مشرف کی 24اپریل تک عبوری ضمانت منظور

بے نظیر قتل کیس میں پرویز مشرف کی 24اپریل تک عبوری ضمانت منظور

راولپنڈی…بے نظیر بھٹوقتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی 24اپریل تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے پرویز مشرف کوپانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔اس سے قبل سابق صدر پرویز مشرف بینظیر بھٹو قتل کیس میں پیشی کیلئے لاہور ہائیکورٹ پنڈی بنچ پہنچے،اس موقع سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے تھے ۔

مزید خبریں :