پاکستان
20 اپریل ، 2013

باجوڑ ایجنسی میں دھماکا، سیکیورٹی اہل کار سمیت4افرادجاں بحق

باجوڑ ایجنسی میں دھماکا، سیکیورٹی اہل کار سمیت4افرادجاں بحق

پشاور…باجوڑ ایجنسی میں زوردار دھماکا ہواہے جس کے نتیجہ میں، سیکیورٹی اہل کار سمیت4افرادجاں بحق،ذرائع کے مطابق دھماکا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال خار کے مرکزی دروازے پر ہوا۔

مزید خبریں :