21 اپریل ، 2013
کراچی…کراچی کے علاقے ٹا ور کے قریب تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ الٹ گئی۔پولیس کے مطابق مسافر کوچ الٹنے کے باعث 2 افراد معمولی زخمی ہو ئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔