پاکستان
21 اپریل ، 2013

پشاور : متنی میں سرچ آپریشن، اشتہاریوں سمیت 25زیر حراست

پشاور : متنی میں سرچ آپریشن، اشتہاریوں سمیت 25زیر حراست

پشاور…پشاور کے مضافاتی علاقے متنی میں سرچ آپریشن کے دوران تین اشتہاریوں سمیت 25 مشتبہ افراد دھر لئے گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق متنی کے علاقے میں مشتبہ افرد کیخلاف پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے آپریشن کے دروان 25 افراد کو گرفتار کرلیا گیا جن میں تین اشتہاری ملزمان بھی شامل ہیں۔ ملزموں کے قبضے سے اسلحہ اور کارتوس بھی برآمد کئے گئے۔

مزید خبریں :