پاکستان
21 اپریل ، 2013

نوے فیصد پولنگ اسٹیشنوں پر پولیس سیکورٹی دیگی،آئی جی کے پی کے

نوے فیصد پولنگ اسٹیشنوں پر پولیس سیکورٹی دیگی،آئی جی کے پی کے

پشاور…انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا پولیس احسان غنی نے کہا ہے کہ صوبے میں 60 فیصد پولنگ اسٹیشنز حساس ہیں۔جیو نیوز کے نمائندے عادل پرویز سے خصوصی بات چیت کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ نفری کی کمی کو پورا کرنے کیلئے فرنٹیئر کانسٹیبلری، فرنٹیئرکور اور پاک فوج مددفراہم کریں گی۔ تاہم 90 فیصد پولنگ اسٹیشنزپر پولیس سیکورٹی دے گی۔

مزید خبریں :