پاکستان
21 اپریل ، 2013

کوئٹہ اور گرد و نواح میں ہلکی بارش، موسم خوشگوار ہوگیا

کوئٹہ اور گرد و نواح میں ہلکی بارش، موسم خوشگوار ہوگیا

کوئٹہ … وادی کوئٹہ اور گرد و نواح میں ہلکی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ وادی کوئٹہ میں آج صبح ہی سے مطلع ابرآلود تھا ، دن بھر وادی پر بادلوں کا سایہ رہا، بادل ادھر سے ادھر منڈلاتے رہے جس کے بعد دوپہر میں ہلکی بونداباندی ہوئی، مطلع ابرآلود رہنے اور بونداباندی سے کوئٹہ کا موسم خوشگوار ہوگیا۔ آج وادی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 درجے اور کم سے کم 11 درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

مزید خبریں :