دنیا
22 اپریل ، 2013

افغان طالبان کا امریکی فوجی جرنیل سمیت10اہلکاروں کو یر غمال بنانیکا دعویٰ

افغان طالبان کا امریکی فوجی جرنیل سمیت10اہلکاروں کو یر غمال بنانیکا دعویٰ

کابل…افغان طالبان نے امریکی ہیلی کاپٹر اور اس میں سوار فوجی جرنیل سمیت10اہلکاروں کو یر غمال بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارہ کے مطابق یر غمالیوں کی رہائی کے لئے مقامی قبائل کے ذریعے طالبان سے مذاکرات جاری ہیں۔امریکی ہیلی کاپٹرخوست سے بگرام جارہاتھا جہاں دوران پر واز ہیلی کاپٹر نے خوست کے قریب ہنگامی لینڈنگ کی جس کے بعدامریکی فوجی جرنیل سمیت10اہلکاروں کو یر غمال بنانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔

مزید خبریں :