06 مارچ ، 2012
لندن…این جی ٹی…موٹاپے کی مختلف وجو ہات میں سے ایک وجہ بغیر کسی نقل وحرکت کے مسلسل دفتری اوقات میں آٹھ سے دس گھنٹے کر سی پر بیٹھنا ہے لیکن اب اس مسئلے کا بھی ایک بہترین حل پیش کر دیا گیا ہے اور وہ ہے منفرد اور جدید سہولیات سے آراستہ Desk Treadmill ۔ایکسر سائز مشین اور دفتری ٹیبل کو ایک ساتھ ملا کر تخلیق کردہ اس ٹریڈ مل ڈیکس کی بدولت آپ دفتر میں ہو ں یا آفس میں کام کے ساتھ ساتھ وقت ضائع کیے بغیر ورزش کی جاسکتی ہے۔نہ کام کا حرج اور نہ ہی ایکسر سائز کا نا غہ۔۔۔ٹریڈ مل ڈیکس کے بعد کہیں مو ٹاپے کو بائے بائے۔