پاکستان
06 مارچ ، 2012

ملتان میں زیر تعمیر3منزلہ عمارت گر گئی،4افراد دب گئے

ملتان… ملتان میں زیر تعمیر3منزلہ عمارت گر گئی ہے ،ملبے تلے کم از کم4افراد کے دب جانے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے تاہم اس میں چار سے کم یا زیادہ افراد بھی ہو سکتے ہیں ۔

مزید خبریں :