دلچسپ و عجیب
06 مارچ ، 2012

چین میں دو سو اٹھا نو ے ملین سال قدیم جنگل کے فو سلز دریا فت

چین میں دو سو اٹھا نو ے ملین سال قدیم جنگل کے فو سلز دریا فت

بیجنگ…این جی ٹی…چین کے شما ل مغربی علا قے میں دوسواٹھا نوے ملین سا ل قدیم جنگل کے فو سلز دریا فت کر لیے گئے ہیں ۔ بیس اسکو ائر کلو میٹر کے رقبے پر پھیلے ہو ئے یہ فو سلز منگو لیا کے علاقے سے دریا فت کیے گئے ہیں جو آ تش فشا ں پہاڑ کی راکھ کے نیچے دبے ہو ئے تھے۔ ان فو سلز کی مدد سے سائنسدانوں نے قبل از تا ریخ پا ئے جا نے والے ا س جنگل کا ایک تھر ی ڈی ما ڈل بھی تخلیق کیا ہے جو قدیم پو دوں کے مطا لعے میں مدد فراہم کر ے گا ۔

مزید خبریں :