پاکستان
25 اپریل ، 2013

کراچی : شاہ فیصل کالونی میں رینجرز کاٹارگیٹڈ آپریشن مکمل،متعدد گرفتار

کراچی : شاہ فیصل کالونی میں رینجرز کاٹارگیٹڈ آپریشن مکمل،متعدد گرفتار

کراچی…کراچی میں شاہ فیصل کالونی کے علاقے گرین ٹاوٴن میں رینجرز کی جانب سے ٹارگیٹڈ آپریشن مکمل کرلیاگیا۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران رینجرز نے علاقے کے داخلی اور خارجی راستے بند کرکے گھرگھر تلاشی لی۔آپریشن کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لیا گیاجن کے قبضے سے مختلف اقسام کے ہتھیار بھی برآمد کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سرچ آپریشن علاقے میں مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔

مزید خبریں :