پاکستان
06 مارچ ، 2012

شکارپور،جرگہ کے حکم پرخاتون قتل ،ڈی اسی پی اور ایس ایچ او معطل

شکارپور،جرگہ کے حکم پرخاتون قتل ،ڈی اسی پی اور ایس ایچ او معطل

شکار پور…شکارپورمیں جرگے کے حکم پرخاتون کوفائرنگ کرکے قتل کردیاگیا،وزیرداخلہ سندھ نے واقعے پر ڈی ایس پی اورایس ایچ اوکومعطل کرکے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔وزیرداخلہ سندھ منظور حسین وسان نے خواتین کوکاری قراردینے پرآئی جی سے رپورٹ طلب کرلی ہے جبکہ شکارپورواقعے میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کابھی حکم دیا ہے ۔


مزید خبریں :