دلچسپ و عجیب
28 اپریل ، 2013

بھارت میں دنیا کی سب سے لمبی مونچھوں کا ریکارڈ

بھارت میں دنیا کی سب سے لمبی مونچھوں کا ریکارڈ

نئی دہلی …این جی ٹی …فلم شرابی میں امیتا بھ بچن نتھو رام کی مونچھو ں کے دلددا ہ تھے ،لیکن اگر امیتا بھ یہ مو نچھیں دیکھ لیتے تو یقینا نتھو رام کی مو نچھو ں کوبھی بھو ل جاتے۔بھار تی ریا ست راجستھان کے شہر ی رام سنگھ چو ہا ن کی مونچھیں پو رے چا رمیٹر لمبی ہیں اور ان کی دیکھ بھا ل کی لیے وہ روزانہ ان کی تر اش خرا ش کے سا تھ تیل کی مالش بھی کر تے ہیں ۔ رام سنگھ کی مو نچھوں کو دنیا کی سب سے لمبی مونچھیں تسلیم کر کے ان کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکا ر ڈ میں بھی در ج کیا جا چکا ہے ۔

مزید خبریں :