پاکستان
29 اپریل ، 2013

پشاور خود کش حملے میں سابق افغانستان وزیر اعظم کا بیٹا بھی جاں بحق

پشاور خود کش حملے میں سابق افغانستان وزیر اعظم کا بیٹا بھی جاں بحق

پشاور…پشاور خود کش دھماکے میں افغانستان کے سابق وزیر اعظم قاضی امین وقار کے بیٹے قاضی بلال بھی جاں بحق ہو ئے۔ خود کش دھماکے میں جاں بحق ہونے والے قاضی بلال کے بھائی قاضی یحییٰ نے جیو نیوز سے گفت گو میں بتایا کہ خود کش دھماکے کی زد میں آکر جاں بحق ہونے والا اس کا بھائی قاضی ہلال افغان ٹریڈ کمشنریٹ اور بھتیجا ادریس یو این ایچ سی آر میں ملازمت کرتا تھا۔

مزید خبریں :