پاکستان
02 مئی ، 2013

اکبر بگٹی قتل کیس،پر ویز مشرف سے تفتیش کیلئے ٹیم چک شہزاد پہنچ گئی

اکبر بگٹی قتل کیس،پر ویز مشرف سے تفتیش کیلئے ٹیم چک شہزاد پہنچ گئی

اسلام آباد…اکبر بگٹی قتل کیس میں بلوچستان پولیس کو پرویز مشرف سے تفتیش کی اجازت ملنے کے بعد ڈی آئی جی کوئٹہ کی سربراہی میں پانچ رکنی ٹیم تفتیش کیلئے سب جیل چک شہزاد پہنچ گئی۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بلوچستان پولیس کو تفتیش کی اجازت دی تھی۔

مزید خبریں :