02 مئی ، 2013
کراچی…پیپلز پارٹی کے راہنما اور سابق وفاقی وزیر صمصام بخاری نینواز شریف کے اس بیان کی سختی سے تر دید کی ہے جس میں نواز شریف نے کہا تھا کہ پیپلز پارٹی نے 10 کھرب روپے کا قرض لیا ہے۔ ترجمان پیپلز پارٹی صمصام بخاری نے کہا کہ نواز شریف شہرت کے لئے غلط بیانی سے کام نہ لیں۔