صحت و سائنس
02 مئی ، 2013

پشاور:12 یو نین کو نسل میں تین روزہ انسداد پو لیو مہم شروع

پشاور:12 یو نین کو نسل میں تین روزہ انسداد پو لیو مہم شروع

پشاور…پشاور کی بارہ یو نین کو نسلوں میں تین روزہ انسداد پو لیو مہم آج سے شروع ہو گئی ہے۔ ای پی آئی حکام کے مطابق پشاور کے بارہ یو نین کو نسلوں میں ایک لا کھ سے زیادہ بچوں کو پو لیو سے بچاو کے قطرے پلا نے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ جن کے لیے تین سو زیادہ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو گھر گھر جا کر پانچ سال تک کے عمر کے بچوں کو پو لیو سے بچاو کے قطرے پلا ئیں گے۔

مزید خبریں :