07 مارچ ، 2012
ٹوکیو…این جی ٹی…جاپان کے ایک نو جوان نے گیند اچھا لتے ہوئے دو سو تیس میل کو سفر مکمل کر لیا ہے۔ مور س نامی اس نو جوان کے اس انوکھے سفر کے مقصدسو نامی سے متا ثر ہو نے والے اسکو لو ں کے لیے فنڈ جمع کر ناہے ۔ مو رس نے اپنے سفر کا آغاز جا پان کے دارلحکو مت ٹوکیو سے کیا تھا اور گیند اچھا لتے ہو ئے وہ ابھی تک دو سو تیس میل کا سفرطے کر چکا ہے ۔ مو رس کا کہنا ہے کہ وہ اتنی رقم جمع کرنا چا ہتا ہے جس با سکٹ با ل کی سوگیندیں خر یدی جاسکیں۔