پاکستان
09 مئی ، 2013

نواز شریف کی انتخابی مہم پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو بھی ماضی یاد آگئی

نواز شریف کی انتخابی مہم پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو بھی ماضی یاد آگئی

اسلام آباد…نواز شریف کی انتخابی مہم پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو بھی ماضی یاد آگئی۔نواز شریف کی انتخابی مہم پر تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ عبدالقدیر خان کو بھی ماضی یاد آگیا۔مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف انتخابی مہم میں کئی بار اعلانات میں کامیابیاں گنوا چکے۔ایسے میں تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ عبدالقدیر خان کو بھی ماضی کی کچھ باتیں یاد آ گئیں۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں کہتے ہیں جب ایٹم بم بنایا، اس وقت تو نواز شریف بھٹی میں اسکریپ ویلڈ کیاکرتے تھے۔

مزید خبریں :