پاکستان
09 مئی ، 2013

پشاور میں دہشت گردی کا ایک اور منصوبہ ناکام بنادیا گیا

پشاور…پشاور میں دہشت گردی کا ایک اور منصوبہ ناکام بنادیا گیا۔ پولیس نے بشیر آباد میں تحریک انصاف کے دفتر کے قریب نصب بم ناکارہ بنادیا۔پولیس کے مطابق ڈھائی کلو گرام بارودی مواد بشیر آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے دفتر کے قریب نصب کر رکھا تھا۔ بم ڈسپوزل یونٹ کے اہلکاربروقت موٹر پر پہنچے اور دیسی ساختہ بم کا ناکارہ بنا دیا۔بی ڈی یو کے مطابق بارودی مواد کو ٹائم ڈیوائس کے ساتھ منسلک کیا گیا تھا۔

مزید خبریں :