پاکستان
09 مئی ، 2013

بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام مکمل

بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام مکمل

اسلام آباد…بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام مکمل کر لیا گیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام مکمل کرلیاگیاہے ، بیلٹ پیپرز کی ملک بھر میں میں ترسیل کا عمل کل تک مکمل کر لیا جائے گا۔

مزید خبریں :