پاکستان
10 مئی ، 2013

ملک بھر میں انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں پر خفیہ کیمرے نصب

ملک بھر میں انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں پر خفیہ کیمرے نصب

اسلام آباد…ملک بھر میں بارہ ہزار 716 انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں پر خفیہ کیمرے نصب کر دیئے گئے ہیں، انتخابات کی براہ راست مانیٹرنگ کی جائے گی، حساس پولنگ اسٹیشنوں کے باہر فوجی دستوں کی تعیناتی بھی شروع ہو چکی ہے۔

مزید خبریں :