پاکستان
12 مئی ، 2013

ن لیگ کیلئے مشکلات پیدا نہیں کرینگے، شاہ محمود قریشی

ن لیگ کیلئے مشکلات پیدا نہیں کرینگے، شاہ محمود قریشی

ملتان…تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وہ مسلم لیگ ن کے لیے مشکلات پیدا نہیں کریں گے۔ تحریک انصاف کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عوام چاہتے ہیں کہ پی ٹی آئی موثر اپوزیشن کا کردار ادا کرے۔

مزید خبریں :