انٹرٹینمنٹ
19 مئی ، 2013

پاکستان اسکاٹ لینڈ سیریز کا دوسرا ون ڈے آج ہو گا

پاکستان اسکاٹ لینڈ سیریز کا دوسرا ون ڈے آج ہو گا

ایڈنبرا…پاکستان اسکاٹ لینڈ سیریز کا دوسرا ون ڈے آج دو پہر 2.45 پر شروع ہو گا۔ قومی ٹیم کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ ایڈنبرا میں دونوں ممالک کی کرکٹ ٹیمیں آ ج دوسرا ون ڈے کھیل رہی ہیں جو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 45 منٹ پر شروع ہوگا۔ پہلے میچ میں پاکستان کامیابی حاصل کرچکا ہے ۔

مزید خبریں :