21 مئی ، 2013
لاہور…چیئرمین تحریک انصاف عمران خان تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں،انہوں نے جیکٹ پہن کر اسپتال میں چلناشروع کردیاہے۔ڈاکٹرز کے مطابق عمران خان نے بغیر کسی سہارے کے 300 میٹرتک چہل قدمی کی۔