پاکستان
21 مئی ، 2013

نواز شریف کی زیر صدارت رائیونڈ میں اجلاس،بجٹ کی تیاری پر غور

نواز شریف کی زیر صدارت رائیونڈ میں اجلاس،بجٹ کی تیاری پر غور

اہور…مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف کی زیر صدارت جاتی عمرا رائیونڈ میں ہنگامی اجلاس جاری ہے،جس میں بجٹ کی تیاری اور معیشت کو درپیش مسائل کے حل کیلئے تجاویز پر غورکیا جا رہاہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پارٹی راہنماؤں سمیت سابق وزرائے خزانہ اور ماہرین معیشت اجلاس میں شریک ہیں ۔

مزید خبریں :