پاکستان
21 مئی ، 2013

نئی قومی اسمبلی کے اسپیکر کا انتخاب نہیں لڑوں گی،فہمیدہ مرزا

 نئی قومی اسمبلی کے اسپیکر کا انتخاب نہیں لڑوں گی،فہمیدہ مرزا

اسلام آباد…اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے نو منتخب ارکان اسمبلی ، نواز شریف اور عمران خان سمیت دیگر جماعتوں کے قائدین کو انتخابات میں کامیابی پرمبارک باد کے خطوط بھجوائے ہیں۔اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نئی قومی اسمبلی کے اسپیکر کا انتخاب نہیں لڑیں گی۔گزشتہ اسمبلی نے اعلیٰ پارلیمانی روایات قائم کیں،توقع ہے آنے والی اسمبلی ان روایات کو آگے بڑھائے گی۔

مزید خبریں :