09 مارچ ، 2012
اسلام آباد… علامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی کی عمارت کے ایک حصے میں آگ لگ گئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ یونی ورسٹی کے بیسمنٹ میں لگی اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔