پاکستان
25 مئی ، 2013

کراچی میں جئے سند ھ محاذ کی احتجاجی ریلی

کراچی میں جئے سند ھ محاذ کی احتجاجی ریلی

کراچی…جئے سندھ محاذ نے کراچی میں احتجاجی ریلی نکالی جس میں شرکاء نے سندھی عوام کے حق خودارادیت کا مطالبہ کیا۔احتجاجی ریلی ریگل سینٹر سے کراچی پریس کلب تک نکالی گئی،جس میں عورتوں ،بچوں اور مردوں نے بڑی تعداد میں حصہ لیا۔ ریلی کے شرکاء نے جی ایم سید کے حق میں نعرے لگائے اور مطالبہ کیا کہ سندھی عوام کے حقوق کو تسلیم کیا جائے۔

مزید خبریں :