25 مئی ، 2013
کراچی…2013کا دوسرا چاند گرہن آج ہوگا ، جو بر اعظم امریکا میں دیکھا جا سکے گا۔آج ہونے والا یہ چاند گرہن اس سال کا دوسرا چاند گرہن ہوگا جس کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات 8:43 پر ہوگا اور 9:38 پرگرہن ختم ہوجائے گا اس طرح گرہن کا دورانیہ 56 منٹ پر مشتمل ہوگا، ماہرین فلکیات کے مطابق یہ گرہن براعظم امریکا میں دیکھا جاسکے گا۔