دنیا
25 مئی ، 2013

پیرس میں نامعلوم شخص کا فوجی پر حملہ، گردن پر چاقو مار کرفرار

پیرس میں نامعلوم شخص کا فوجی پر حملہ، گردن پر چاقو مار کرفرار

پیرس…فرانس میں نامعلوم نے فوجی پر حملہ کرکے زخمی کردیا ہے،غیرملکی خبرایجنسی کے مطابقنامعلوم شخص نے فرانسیسی فوجی کی گردن پرچاقومارا،نامعلوم شخص فوجی پرحملہ کرنے کے بعدفرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔برطانوی میڈیا کے مطابقفرانسیسی فوجی گشت پرتھا،اورحملہ آورکاتعلق ممکنہ طورپرشمالی افریقہ سے تھا،فرانسیسی اخبار کے مطابق حملہ آورکی عمر30سال کے لگ بھگ تھی،فرانسیسی فوجی کی حالت خطرے سے باہربتائی جاتی ہے۔

مزید خبریں :