کاروبار
25 مئی ، 2013

پاکستان سے موجودہ سیزن کے آم کی برآمد شروع

پاکستان سے موجودہ سیزن کے آم کی برآمد شروع

کراچی…پاکستان کی جانب سے رواں سیزن آم کی برآمد آج سے شروع ہوگئی ہیں، 400 ٹن کا پہلا آرڈر روانہ ہوگیا ہے۔ روا ں سیزن 1 لاکھ 75 ہزار ٹن آم برآمد کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے جس سے 60 کروڑ ڈالر کی آمدنی متوقع ہے۔پاکستان سے مشرق وسطیٰ اور یورپ کے کئی اہم ممالک کو آم برآمد کیا جارہا ہے۔

مزید خبریں :