دنیا
25 مئی ، 2013

برما:مسلمانوں پردوسے زائد بچوں کی پیدائش پر پابندی عائد کردی گئی

برما:مسلمانوں پردوسے زائد بچوں کی پیدائش پر پابندی عائد کردی گئی

ینگون…برمامیں پہلے بدھ انتہاپسندوں نے مسلمانوں کی نسل کشی کی اب حکومت نے مسلمانوں کو دو سے زائد بچوں کی پیدائش سے روک دیا ہے۔برما کے فساد زدہ صوبے رخائین میں حکومت نے مسلمانوں کو حکم دیا ہے کہ وہ دو سے زیادہ بچے پیدا نہ کریں۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس پابندی سے بدھ مت کے ماننے والوں اور مسلمانوں کے درمیان کشیدگی کم کرنے میں مدد ملے گی۔ سرکاری ترجمان کے مطابق مسلمانوں میں پیدائش کی شرح بدھوں کے مقابلے میں دس گنا زیادہ ہے اور یہی ان کے درمیان کشیدگی کی بنیادی وجہ ہے۔

مزید خبریں :