پاکستان
01 جون ، 2013

بی این پی مینگل کا انتخابی دھاندلیوں کیخلاف کوئٹہ میں مظاہرہ

بی این پی مینگل کا انتخابی دھاندلیوں کیخلاف کوئٹہ میں مظاہرہ

کوئٹہ…بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے زیراہتمام مبینہ انتخابی دھاندلیوں کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ میں بی این پی کے کارکنوں نے پارٹی کے جھنڈے اور بینرز اٹھائے ہوئے تھے جن پر انتخابات میں مبینہ دھاندلیوں کے خلاف نعرے درج تھے،مظاہرین نے اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بازی بھی کی۔

مزید خبریں :