04 جون ، 2013
اسلام آباد…بھارتی سیکریٹری خارجہ نے پاکستانی ہم منصب کو ٹیلی فون کیا ہے ، ذرائع وزارت خارجہ کے مطابق بھارتی سیکریٹری خارجہ کی پاکستانی سفارتکار کے ساتھ ہونے والے واقعے پر معذرت کی ۔پاک بھارت سیکریٹری خارجہ نے باہمی امور کے دیگر معاملات پر بھی تبادلہ خیال بھی کیا۔