08 جون ، 2013
پشاور… پشاور میں رنگ روڈ پر مقامی پولیس نے کارروائی ایک گودام پر چھاپہ مارکر بارود کی 50 بوریاں برآمد کرلیں جبکہ 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق 50 بوریوں میں15ہزارکلوگرام بارودہے، مزید دہشتگردوں کی گرفتاری کیلیے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔