پاکستان
08 جون ، 2013

وزیراعلیٰ بلوچستان کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی آج وصول کیے جائیں گے

وزیراعلیٰ بلوچستان کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی آج وصول کیے جائیں گے

کوئٹہ…وزیراعلیٰ بلوچستان کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی آج وصول کیے جائیں گے، جبکہ انتخاب 9 جون کو صبح 11 بجے ہوگا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک وصول کیے جائیں گے، اگر ایک سے زیادہ امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے تو وزیراعلیٰ بلوچستان کا انتخاب 9 جون کو صبح 11 بجے ہوگا جبکہ نومنتخب وزیراعلیٰ بلوچستان کی حلف برادری کی تقریب 9جون کو شام 6 بجے گورنر ہاؤس میں ہوگی۔

مزید خبریں :