پاکستان
08 جون ، 2013

پنجاب میں ہفتہ وار 2 دن کی چھٹی ختم کرنے پر غور

پنجاب میں ہفتہ وار 2 دن کی چھٹی ختم کرنے پر غور

لاہور…پنجاب میں ہفتہ وار 2 دن کی چھٹی ختم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق ہفتہ وار 2 دن کی چھٹیاں ختم کرنے کا حتمی فیصلہ نئی صوبائی کابینہ کی حلف برداری کے بعد متوقع ہے۔پنجاب کابینہ آج حلف اٹھائیگی،جبکہ متوقع وزراء کی تعداد10ہو سکتی ہے۔

مزید خبریں :