پاکستان
10 جون ، 2013

بگٹی قتل کیس میں پر ویز مشرف ،شوکت عزیزو دیگرکے وارنٹ جا ری

بگٹی قتل کیس میں پر ویز مشرف ،شوکت عزیزو دیگرکے وارنٹ جا ری

کوئٹہ… انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف، شوکت عزیزکے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں ،عدالت نے اسی کیس میں سابق گورنربلوچستان اویس احمد غنی ،سابق ڈی سی ڈیرہ بگٹی کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جا ری کئے ہیں۔ انسداد دہشت گردی کوئٹہ کی عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت کے دوران جا ری کرنے کا حکم دیا۔

مزید خبریں :