10 جون ، 2013
اسلام آباد…نیشنل گرڈ سے کراچی کو بجلی کی فراہمی روکنے کے فیصلے پر عمل کروائیں گے، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی میں چیئرمین زاہد خان کے مطابق نیشنل گرڈ سے کراچی کو بجلی کی فراہمی روکنے کا فیصلے مسابقتی کمیٹی نے کیا تھا جس پر عمل در آمد کو یقینی بنائیں گے ۔