دنیا
11 مارچ ، 2012

روس: انتخابات کو دھاندلیوں قراردینے والے اپوزیشن لیڈر گرفتار

روس: انتخابات کو دھاندلیوں قراردینے والے اپوزیشن لیڈر گرفتار

ماسکو … روس کے صدارتی انتخابات کو دھاندلیوں سے بھرپور قراردینے والے بائیں بازو کے اپوزیشن لیڈر سرگئی ادلتسوف کو گرفتار کرلیاگیاہے۔لیفٹ فرنٹ کے سربراہ سرگئی ادلتسوف اوران کے حامی وزارت دفاع کے سامنے مظاہرہ کررہے تھے ،جس پر پولیس نے کارروائی کی اور انہیں ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ ادلتسوف اس سے پہلے بھی تین ماہ جیلکاٹ چکے ہیں۔

مزید خبریں :