دنیا
14 جون ، 2013

چلی : تعلیمی اصلاحات کا مطالبہ ،سیکڑوں افراد کا مارچ ، جھڑپیں

چلی : تعلیمی اصلاحات کا مطالبہ ،سیکڑوں افراد کا مارچ ، جھڑپیں

سین تیاگو…چلی میں تعلیمی اصلاحات کا مطالبہ کرتے سیکڑوں افراد نے مارچ کیا ،پولیس کی مداخلت کے ساتھ ہی جھڑپیں شروع ہو گئیں ۔ چلی کے دارالحکومت سین تیاگو میں سیکڑوں طلبا کی پرامن ریلیاں پرتشدد مظاہروں میں تبدیل ہوگئیں ۔ مظاہرین نے پولیس پرلاٹھیاں پھینکیں ، پولیس نے جوابی کارروائی میں آنسو گیس اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔ اور کئی افراد کو حراست میں لے لیا۔

مزید خبریں :