دنیا
14 جون ، 2013

امریکا کے شہرDarien کے گھر سے 4افراد کی لاشیں برآمد

امریکا کے شہرDarien کے گھر سے 4افراد کی لاشیں برآمد

نیویارک…امریکا کے شہرDarien میں ایک گھر سے 4افراد کی لاشیں ملی ہیں ، الی نواے پولیس کے مطابق واقعہ قتل اور خود کشی کاہے، کاونٹی پولیس کاکہنا ہے کہ واقعے میں 50 سالہ ڈیوڈ انڈرس نے پہلے اپنی بیوی 78 سالہ جیانا کو بیسمنٹ میں قتل کیا، پھر اپنی 16 اور 22 سالہ بیٹیوں کو موت کے گھاٹ اتارا۔چاروں افراد کو سر میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا تھا، پڑوسیوں کے مطابق واقعے سے قبل گھر سے تلخ کلامی کی آوازیں بھی آئیں تھیں ۔

مزید خبریں :